ثانیہ اور شعیب اور بیٹا اذہان مرزا ملک سوشل میڈیا پر

1055

قومی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا ”اذہان مرزا ملک“ کے والدین بنے تو پوری دنیا میں ان کے مداحوں نے ڈھیروں دعائیں اور مبارکباد کے پیغامات بھیجے۔

شعیب ملک کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری تصویر میں انہیں اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا، ساس، سسر اور سالی کیساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ ثانیہ مرزا نے اذہان کو گود میں اٹھا رکھا ہے تاہم اس کا چہرہ نظر نہیں آ رہا اور اب شائقین ایک مرتبہ پھر اگلی تصویر میں انتظار میں ہیں کہ شائد تب انہیں اذہان کا چہرہ دیکھنے کو مل ہی جائے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ