بلوچستان حکومت گراناغلطی

586

پیپلز پارٹی کے مصطفیٰ نواز کھوکھرنے کہا کہ بلوچستان حکومت گرانا ہماری غلطی تھی،مسلم لیگ نون کے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنی حکومت میں مہنگائی کو شرح کو چار فیصد سے کم رکھی اور اب آٹھ فیصد ہوچکی ہے۔تحریک انصاف کے علی زیدی کا کہنا تھا کہ یہ لوگ ڈیمانڈ کرتے تھے کہ جے آئی ٹی میں نواز شریف کا نام آگیا ہے انہیں استعفیٰ دے دینا چاہئے اور اپنے آپ کو کلیئر کریں پھر آجائیں اب ان کا نام آگیا ہے ہمارے دو لوگوں کا نام آیا ہم نے استعفیٰ لے لیا۔ ساری سیاسی پارٹیز کی کوشش ہوتی ہے کہ حکومت میں آئے اور اپنے منشور سے ملک کا نظام بدلیں ہمیں پتہ ہے ہم سندھ میں نہیں ہیں لیکن یہ بھی جانتے ہیں کہ سندھ میں سب سے زیادہ کرپٹ لوگ بیٹھے ہوئے ہیں۔ اگر ہمارے ایم پی ایز نے ڈیمانڈ کی ہے اور ان کے اگر کسی سے رابطے ہوئے ہیں

مزید خبریں

آپ کی راۓ