
قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی طبیعت ٹھیک نہیں، حکومت بدترین غفلت کامظاہرہ کررہی ہے، نوازشریف کو کچھ ہوا تو اس کی ذمے دارحکومت اوروزیراعظم ہوں گے۔
میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کےلیےجو مراعات منظورکی گئی ہیں وہ سمجھ سے باہر ہیں۔
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں واقع وادی تیراہ کے علاقے میدان ملک دین خیل سے متاثرہ افراد کی رجسٹریشن کا عمل گزشتہ تین روز سے جاری ہے، جبکہ طے ...