شیخ رشید کو کوئی جواب نہیں دوں گا

627

پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ شیخ رشید کو کوئی جواب نہیں دوں گا،انہیں کوئی جواب دوں گا تو ان کی اہمیت بڑھ جائے گی۔

رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سوال کیا کہ حکومت نام لے کہ کس نے این آر او مانگا ہے؟

مزید خبریں

آپ کی راۓ