’’پاکستان میں واپس آؤں گا، پیار اور سپورٹ کا شکریہ‘‘

867

پاکستان سپر لیگ 2019ء کی رنر اپ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ایونٹ کے دوران مداحوں کے پیار اور سپورٹ کاشکریہ ادا کیا ہے۔

ڈیرن سیمی کا ٹوئٹر پیغام میں کہنا ہے کہ ’’پاکستان، میں واپس آؤں گا، پیار اور سپورٹ کا شکریہ‘‘

مزید خبریں

آپ کی راۓ