ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے یوم پاکستان پریڈ کی قومی مہم کے لیے بنائے گئے پروموز میں حصہ لینے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ قومی مہم میں حصہ لینے پر تمام پاکستانیوں کا شکر گزار ہوں۔