پاکستان نے بھارتی سرحد پر ائیر ڈیفنس سسٹم ںصب کردیا

605

پاکستان نے پاک بھارت سرحد پر اپنی فضائی اور زمینی حدود کی حفاظت کیلئےنیا ایئر ڈیفنس سسٹم نصب کر دیا،نیاایئر ڈیفنس سسٹم چینی ساختہ ہےجس میں کم رینج والے زمین سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل، نگرانی کرنے والے ریڈار اور ڈرون شامل ہیں ،دفاع کو مزید مضبوط بنانے کیلئے سرحدوںپرزمین سےہوامیں مارکرنےوالےایل وائے 80میزائل اور آئی بی آئی ایس 150ریڈار کے پانچ یونٹ نصب کر دیے گئےہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے کسی بھی ممکنہ جارحانہ اقدام کو روکنے کے لیے فضائی اور زمینی حدود کی حفاظت کے لیے نیا ائیر ڈیفنس سسٹم نصب کر دیا گیا ہے ،سرحدوں پرزمین سے ہوا میں مار کرنے والے ایل وائے 80 میزائل اور آئی بی آئی ایس 150 ریڈار کے پانچ یونٹ نصب کر دیےگئے ہیں، میزائلوں اور ریڈار کے علاوہ پاکستان نے چینی ساختہ رین بو سی ایچ 4 اور رین بو سی ایچ 5 ڈرون بھی سرحد پر تعینات کیے ہیں تا کہ بھارت کے کسی بھی جہاز کی آمد کا پیشگی پتا لگایا جا سکے۔

مزید خبریں

بہاولپور(عبدالقدوس): بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میںبہاولپو سفاکیت کی انتہاء ، باپ نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو شادی/ رخصتی سے ایک دن پہلے ...

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...

آپ کی راۓ