ماضی کی فلم سٹار ریما بیت المقدس میں

901

ماضی کی سپر اسٹار ریما خان نے اپنے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب کے ہمراہ مقبوضہ بیت المقدس کا دورہ کیا اور شب معراج کے موقع پر قبلہ اول میں خصوصی عبادت کی۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے شب معراج والے روز زیارت کی سعادت پر اللہ کا شکر ادا کیا۔ 

مزید خبریں

آپ کی راۓ