مولانا فضل الرحمان زیادہ کھانے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل

693

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طبیعت ناساز ہونے پر نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو سینے میں تکلیف کے ساتھ قے کی شکایت ہے۔

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان  نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

اسپتال میں داخل ہونے کے بعد مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ زیادہ کھانا کھانے کے باعث ان کے معدے میں تکلیف ہوئی، جس کے بعد انہیں چکر آنا شروع ہوئے۔

سربراہ جے یوآئی نے کہا کہ چکر آنے کی وجہ سے انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ طبیعت میں وہ اب تھوڑی بہتری محسوس کررہے ہیں ۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ