حریف رہنما یاسین ملک کو انتہائی تشویشناک حالت میں نئی دہلی کے اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔
حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ یاسین ملک کا تحفظ قابض انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک کے خاندانی ذرائع کے مطابق یاسین ملک بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کی غیر قانونی حراست میں 10 اپریل سے بھوک ہڑتال پر تھے۔