عمران خان ویر اعظم نے ایران میں کونسی غلط بات کی

603

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ایران میں کوئی غلط بات نہیں کی۔

شاہ محمود قریشی کا  پروگرام آج شاہ زیب خانزداہ کے ساتھ ،میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کچھ قوتیں نہیں چاہتیں کہ پاکستان کے ایران سے تعلقات بہتر ہوں، اپوزیشن کو سمجھنا چاہیے۔

ادھر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے مخالفین کو وزیراعظم عمران خان کا پورا جملہ سننے کا مشورہ دیا ہے۔

مزید خبریں

بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بی سی بی کے جاری کردہ بیان کے مطابق بورڈ آف ڈا...

آپ کی راۓ