
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے تھانا سٹی حافظ آباد پر پی ٹی آئی کےایم این اے شوکت بھٹی اوران کے حامیوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔
اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نےسوال اٹھایاکہ حافظ آباد میں حکمران جماعت کے رہنماؤں اور حمایتیوں کا تھانے پر حملہ کیا نیا پاکستان ہے؟
انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں عادل راجا سمیت دیگر ملزمان کو دو، دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنا ...