شدید گرمی خطرہ

416

مون سون موسم شروع ہونے میں تاخیرکے باعث پاکستان اوربھارت میں گرمی کی شدیدلہر آنےکا امکان ہےجو کئی ہفتے جاری رہےگی۔معروف موسمیاتی ویب سائٹ کی رپورٹ کےمطابق گرمی کی اس لہرسےپاکستان میں اسلام آبادلاہورفیصل آبادملتان اور حیدر آباداور بھارت میں حیدرآبادنا گ پورپٹنہانڈورلکھنؤ اور نئی دہلی زیادہ متاثر ہونگے جبکہ افغانستان کے جنوبی علاقے بھی اس کے زیراثر آئیں گے۔رپورٹ کےمطابق کراچی میں بھی بعض اوقات لہرآسکتی تاہم مجموعی طور پرزیادہ اثر نہیں پڑےگا۔

مزید خبریں

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا ۔ میچ میں پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 3...

آپ کی راۓ