موٹروے پولیس نے ایمانداری کی ایک اور داستان رقم کر دی۔
دو کروڑ اُنتالیس لاکھ روپے مالکان کے حوالے۔
موٹروے پر محمد ایاز فیملی کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔
زخمیوں کو طبی امداد کیلئے روانہ کیا گیا۔
جائے حادثہ پر کار کی تلاشی لینے پر دو کروڑ اُنتالیس لاکھ روپے برآمد ھوئے۔
موٹروے پولیس نے رقم اپنے قبضہ میں لے کر مالکان سے رابطہ کیا۔
تصدیق کرنے کرنے پر رقم مالکان کے حوالے کر دی گئی۔
محمد ایاز نے موٹروے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
انسپیکٹر جنرل نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹروے اے ڈی خواجہ نے افسران کی ایمانداری پر شاباش کے ساتھ انعام کا بھی اعلان کیا۔
بلا امتیاز قانون کا نفاز،بروقت مدد اور ایمانداری موٹروے پولیس کا طرءِامتیاز ھے۔ آئی جی موٹروے پولیس۔