وسیم اکرم نے مانچسٹر ایئرپورٹ پر عملے کے رویے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آج مانچسٹر ایئرپورٹ پر عملے کا رویہ بہت افسوسناک تھا،وہ دنیا بھر میں سفر کے دوران انسولین ساتھ رکھتے ہیں۔
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ [email protected]