اور پیپلزپارٹی جیت گئی

439

سندھ سےقومی اسمبلی کی نشست این اے 205 گھوٹکی 2 کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار محمد بخش جیت گئے۔

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق محمد بخش مہرنے89 ہزار180ووٹ حاصل کیے جبکہ آزاد امیدوار سردار احمد علی مہر 72 ہزار 499 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے 

مزید خبریں

آپ کی راۓ