
سیشن عدالت اینکر پرسن غریدہ فاروقی کی گھریلو ملازمہ کے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا
لاہور . عدالت نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
سونیا کے بیان کی روشنی میں باپ کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔فیصلے کا متن
لڑکی کو سندر پولیس نے غریدہ فاروقی کے گھر سے بازیاب کروایا۔تفصیلی فیصلہ
غریدہ فاروقی نے غیر قانونی طور ہر سونیا کو گھر میں بند کر رکھا تھا . تفصیلی فیصلہ
سیشن عدالت نے دو روز قبل غریدہ فاروقی کی گھریلو ملازمہ کو آزاد کرنے کا حکم دیا تھا
غریدہ فاروقی نے بیٹی کو غیر قانونی طور پر گھر میں قید کر رکھا ہے . محمد منیر کی درخواست
بیٹی کی تنخواہ دی جا رہی ہے نہ ملنے کی اجازت . محمد منیر
غریدہ فاروقی سونیا پر تشدد کرتی یے اس کی جان کو خطرہ یے . محمد منیر کا موقف
ذرائع کے مطابق ایکسپریس چینل کی انتظامیہ پہلے سے یہ اس چیز سے با خبر تھی کہ غریدہ آئے دن اپنی ٹیم ممبرز کی نوکریوں کی دشمن رہی ہے اور بہت کم عرصہ میں ہی تقریبا بیس سے چوبیس لوگوں کو اپنی ٹیم سے چینل کی انتظامیہ کو کہہ کی نکلوا چکی تھی۔ جس وجہ سے ایسے مو قعہ پے ایسے کیس کا سامنا آنا غریدہ فاروقی کی اپنی نوکری کا دشمن بنا اور چینل انتظامیہ نے اینکر غریدہ فاروقی کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔