شہباز شریف نے انکار کر دیا کس عہدےسے؟ جانئیے

496

اپوزیشن کیخلاف حکومت کی جارحانہ مہم میں تیزی آئی ہے،اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو چیئرمین پی اے سی کے عہدے سے ہٹانے کیلئے حکومت نئی حکمت عملی تیا رکر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کی سربراہی چھوڑ نے سے انکار کر دیا ہے، ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی دو بار انکی جگہ رانا تنویر حسین کو چیئرمین نامزد کرچکی ہے شہبازشریف نے خود بھی پی اے سی کی سربراہی چھوڑ نے کا اعلان کیا تھا لیکن اپوزیشن لیڈر اس ڈر سےپی اے سی سے مستعفی نہیں ہورہے کہ حکومت کہیں اپناچیئرمین نہ لے آئے۔جنگ

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ