
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی وزارتِ خارجہ کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف کی امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورت حال اور افغان امن عمل پر بات چیت کی گئی۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...