
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ سچ بات یہ ہے کہ نیب کی وجہ سے بیوروکریسی نے ہینڈز اپ کر لیے ہیں، کوئی بیوروکریٹ فائلوں پر دستخط نہیں کررہا۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ بیوروکریسی سے کام لینے کے لیے قانون سازی کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایم ایل ون کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان سے بات ہوئی ہے، اسی سال ایم ایل ون پر کام شروع ہوجائے گا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...