ذرائع کے مطابق عرفان صدیقی کی ضمانت 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی
مقامی مجسٹریٹ نے عرفان صدیقی کی روبکار جاری کردی،ان کی آج رہائی کا امکان ہے۔
عرفان صدیقی کی ضمانت سے متعلق ان کے بیٹے نعمان صدیقی کو مطلع کردیا گیا ہے۔
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ [email protected]