میرے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا گیا

412

معروف صحافی عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مجھ سے دہشت گردوں جیسا سلوک کیا گیا۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں عرفان صدیقی نے کہا کہ انہیں گھر کے باہر سے گھسیٹ کر گاڑی میں ڈالا گیا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ