
راولپنڈی کے نواحی علاقے موہڑہ کالو میں آرمی ایوی ایشن کا طیارہ گر کر تباہ ہونے کی وجہ سے 19 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
اس واقعے کے متاثرین میں ایک ایسا گھرانہ بھی ہے جس کے آٹھ افراد پیر کی شب جب سوئے تو وہ نہیں جانتے تھے کہ ان کے لیے دوبارہ اس نیند سے اٹھنا ممکن نہ ہو گا۔
عینی شاہدین کے مطابق جہاز کے گرنے کا دھماکہ اتنا شدید تھا کہ ہلاک ہونے والوں کی چیخیں اس دھماکے میں ہی دب کر رہ گئیں۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...