
کوئٹہ میں منگل کے روز ایک بم کے ایک دھماکے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔
سٹی پولیس سٹیشن کے ایک اہلکار کے مطابق بم دھماکہ لیاقت بازار میں سٹی تھانہ کے سامنے ہوا۔
اہلکار نے بتایا کہ دھماکہ اس وقت ہوا جب پولیس کی ایک گاڑی کاسی روڈ سے لیاقت روڈ کی جانب مڑی۔
بظاہر دھماکے کا ہدف پولیس کی گاڑی تھی۔
چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...