پٹرول،ڈیزل بم ایک ساتھ گرچکے ہیں پانچ، پانچ روپے سے زیادہ مزید مہنگے

438

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ پیٹرول قیمت میں 5 روپے 15 پیسے ، ڈیزل 5 روپے 65 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 38 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ