ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف حکومت کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی ہے۔
سلیم مانڈوی والا کے خلاف سینیٹ کی مجموعی تعداد سادہ اکثریت حاصل نہیں ہوسکی۔
پریزائڈنگ آفیسر کا کہنا ہے کہ سلیم مانڈوی والا کے خلاف پیش کی جانے والی قرار داد کے حق میں 32 ووٹ آئے۔