راجا ظفرا لحق کی چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد تحریک پر اپوزیشن کے 64 ارکان نے کھڑے ہوکر حمایت کی۔
سینیٹ میں خفیہ رائے شماری کے دوران 14 ووٹ غائب ہوگئے۔
اپوزیشن کے وہ کونسے ارکان تھے جو خفیہ رائے شماری کے وقت مُکر گئے؟
اس پر کئی سوال کھڑے ہوگئے ہیں۔