حاصل بزنجو نے کہا کہ آج پاکستان کی جمہوری دور کا سیاہ ترین دن ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے پیغام میں حاصل بزنجو نے کہا کہ یہ ان سب کی ہار ہے جو جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں، خواہ وہ حکومتی اراکین ہوں یا اپوزیشن کی نشستوں پر بیٹھنے والے۔
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ [email protected]