بھارت جنگی عزائم سے باز رہے

417

آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان نے کہا ہے کہ انتہا پسندانہ بھارتی اقدامات نے تحریک آزادی کشمیر میں نئی روح پھونک دی ہے۔

انہوں نے کہاکہ مودی سرکار نے کشمیر پر قبضہ مستقل کرنے کےلئے آرٹیکل 370 ختم کیا ہے،جو بھارت کی ناکام کوشش ہے۔

آزاد کشمیر کے صدر نےخبردار کیا کہ بھارتی فوج اور فضائیہ کی نقل و حرکت سے حملے کے خدشات جنم لے رہے ہیں، سلامتی کونسل بھارت کو جارحانہ اور جنگی عزائم سے باز رکھنے کے لیے اقدامات کرے ۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ