پولیس گردی چار اہلکار معطل

1229

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں پان کی دکان سے بغیر ادائیگی سامان لے جانے پر 4 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔

تھانہ ہربنس پورہ کے سب انسپکٹر لشکر علی، کانسٹیبلز وقار علی، ذیشان اور محمد وسیم نے ایک پان شاپ میں گھس کر سگریٹ کے پیکٹ اٹھائے اور دکاندار کو دھمکیاں دے کر فرار ہو گئے

پولیس اہلکاروں کی اس حرکت کو سی سی ٹی وی فوٹیج نے بےنقاب کردیا۔ جس پر ڈی آئی جی آپریشن اشفاق خان نے چاروں اہلکاروں کو معطل کر کے ایس ایس پی آپریشنز اسماعیل کھاڑک کو محکمانہ انکوائری کا حکم دے دیا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ