جنرل قمر جاوید باجوہ کو تین سال کی ایکسٹنشن مل گئی

819

 آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو مزید 3سال کےلئے آرمی چیف مقرر کردیا گیا ہے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو آئندہ 3سال کےلیے آرمی چیف برقرار رکھا ہے۔

وزیراعظم آفس نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

مزید خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں بحیرۂ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حوث...

آپ کی راۓ