بھارت نے پاکستان میں پانی چھوڑ دیا،ستلج میں سیلاب

769

بھارت نے بغیر اطلاع کے دریائے ستلج میں پانی چھوڑا ہے اور گنڈا سنگھ والا پر کل ایک لاکھ کیوسک سے زائد پانی گزرنے کا امکان ہے۔قصور سمیت دیگر اضلاع میں 81 ریلیف کیمپس قائم کر دیئے گئے .

مزید خبریں

آپ کی راۓ