دریائے ستلج میں بیس اور اکیس اگست کو اونچے درجے کے سیلاب کی پیشنگوئی

835

تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح تک پہنچ گیا ہے، ارسا کے ترجمان کے مطابق تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح 1550 فٹ تک پانی سے بھر گیا ہے۔

تربیلا ڈیم میں پانی کا قابلِ استعمال ذخیرہ 61 لاکھ ایکڑ فٹ سے تجاوز کر چکا ہے، ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392 فٹ ہے۔

ادھر فلڈ فارکاسٹنگ ڈویژن نے خبردار کیا ہے کہ دریائے ستلج میں 20 سے 21 اگست کو درمیانے اور اونچے درجے کا سیلاب آ سکتا ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ