اب اس شخص کو ٹھیک کرنا پڑے گا

537

مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے  وسیم اختر نے کہاکہ مصطفیٰ کمال ہوتے کون ہیں، انہیں اہل کراچی نے مسترد کردیا ہے، یہ اس شہر سے بھاگ گیا تھا، اسے دبئی سے کان سے پکڑ کرلایا گیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ مصطفیٰ کمال کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں گریڈ 4 کا ملازم تھا،اس شخص نے فائل غائب کی اور جھوٹ بول کر الیکشن لڑا،سابق سٹی ناظم نے خود چائنا کٹنگ کے سوا کیا کیا ہے؟

مزید خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں بحیرۂ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حوث...

آپ کی راۓ