جنرل باجوہ زبردست لیڈر ہیں : چین

341

چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنرل قمرجاوید باجوہ پاک آرمی کے زبردست لیڈر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ چینی حکومت اور فوج کے دیرینہ دوست ہیں۔

چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ نے پاک، چین دوستی میں مثبت تعاون کیا ہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرِکمان پاک فوج پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کو برقرار رکھے گی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ