وزیر داخلہ برگیڈئیر اعجاز شاہ کس باغ کی مولی ہے

535

مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہم اگر انگریز سے نہیں ڈرے تو وزیرِ داخلہ کس کھیت کی مولی ہیں جو آج ہمیں ڈرا اور دھمکا رہے ہیں۔

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اکتوبر میں تمام اپوزیشن کا اسلام آباد کی طرف مارچ کا فیصلہ اٹل ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ