پولیو کا معاملہ حکومت نے اسلامی نظریاتی کونسل کو نہیں بھجوایا

398

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے انکشاف کیا ہے کہ پولیو کا معاملہ حکومت نے اسلامی نظریاتی کونسل کو نہیں بھجوایا۔

جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پارلیمنٹ ‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہاکہ پولیو سے متعلق علمائے کرام کے فتووں کی حمایت کرتے ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ