سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ کشمیر پر پاکستانی حکمرانوں کے رویے پر افسوس ہورہا ہے۔
پشاور میں جماعت اسلامی کے تحت کشمیر بچاؤ مارچ کیا گیا، شرکاء نے ہاتھوں میں کشمیر کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے، جی ٹی روڈ سے خیبر بازار تک ریلی نکالی گئی،جہاں سراج الحق نے خطاب کیا۔