
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ یو اے ای سمیت ہر ملک کو دو طرفہ تعلقات رکھنے کا حق ہے۔
خانیوال میں پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے عہدے داروں اور ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہاکہ متحدہ عرب امارات پاکستان کا دوست ہے ، بین الاقوامی تعلقات کو جذبات سے بالاتر ہو کر دیکھنا ہوگا۔بھارتی وزیر اعظم کو یو اے ای کی طرف سے خصوصی عزت دینے کے حوالے سے لوگوں میں کافی غصہ پایا جا رہا کہ کشمیر میں یہ ہندو قصائی کے عمل کے بعد اس کو یو اے ای میں عزت کے معاملے پر وزیر خارجہ پاکستان کا جواب۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں بحیرۂ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حوث...