کرکٹر حسن علی اور ان کی اہلیہ سامیعہ آرزو کی شادی کے بعد دعوتوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔
حسن علی پاکستان اور ان کی اہلیہ سامیعہ آرزوکا تعلق بھارت سے ہے،ان کی پہلی دعوت کرنے والی جوڑی شعیب ملک اور ثانیہ مزارکی ہے، جن کا تعلق بھی ان ہی ممالک سے ہے۔
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ [email protected]