
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی قربانیوں سے صبح آزادی طلوع ہونے کا وقت قریب ہے۔
ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مودی سرکار کے ہاتھ مقبوضہ کشمیر کے بے گناہ شہریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں بحیرۂ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حوث...