وزیراعظم نے وعدہ کر لیا

394

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بڑے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ جب مسلمانوں پرظلم ہوتا ہے تودنیا خاموش رہتی ہے۔یہ میرا وعدہ ہے کہ جب تک کشمیر آزاد نہیں ہوتا ہر فورم پر کشمیر کی جنگ لڑوں گا

مزید خبریں

آپ کی راۓ