وزیر اعلی سند ھ کی گرفتاری

397

گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔

جی ڈی اے اراکین نے پیپلز پارٹی کے کئی اراکین اسمبلی کے کنگری ہاؤس سے رابطوں کا دعویٰ بھی کر دیا ہے، کہتے ہیں کہ سندھ میں جمہوری طریقے سے تبدیلی لانے کی کوششیں جاری ہیں۔

کراچی میں پیر صاحب پگارا کی زیرِ صدارت گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کی انتظامی کارکردگی پر شدید تنقید کی گئی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ