پاکستان کا بڑا فیصلہ

513

پاکستان نے مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر پُرزور انداز میں اٹھانےکے لیے بڑا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے کشمیر ایشو پر انٹرنیشنل ڈپلومیٹک کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت قانون کے زیر اہتمام ہونے والی ڈپلومیٹک کانفرنس میں پاکستان میں موجود تمام ممالک کے سفارت کاروں کو مدعو کیا جائے گا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ