جنید جمشید کی 55 سالگرہ

787

جنید جمشید آج ہم میں نہیں مگر اُن کے چاہنے والے آج اُن کی 55ویں سالگرہ آج منا رہے ہی۔ 

نرم آواز اور ملائم لہجے والے جنید جمشید 3ستمبر 1964 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور لاہور کی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے انجینئرنگ میں تعلیم حاصل کی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ