فل کورٹ تشکیل دے دیا گیا

511

جسٹس قاضی فائز عیسی کی آئینی درخواست پر چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے فل کورٹ تشکیل دے دیا

فل کورٹ کی سربراہی جسٹس عمر عطا بندیال کریں گے جو جسٹس قاضی فائز عیسی اور وکلاء کی آئینی درخواستوں کی سماعت 24 ستمبر کو دن ایک بجے کرے گی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ