پاکستانی محمد آصف ہندوستان کے ہندو پلئر لکشمن راوت کو شکست دینے کو تیار

532

پاکستان کے محمد آصف آئی بی ایس ایف سکس ریڈ بال ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے، فیصلہ کن معرکے میں اُن کا مقابلہ بھارت کے لکشمن راوت سے ہوگا۔

میانمار میں جاری ایونٹ میں محمد آصف کا سیمی فائنل میں مقابلہ میزبان ملک کے ٹھیٹ مین لین سے تھا، بیسٹ آف نائن فریم پر مشتمل اس میچ میں دونوں کیوسٹس نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ