…….مریم نواز نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ

542

اہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز اور بھتیجے یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کر دی ہے اور تفتیش کے لیے دونوں کو دوبارہ قومی احتساب بیورو کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔

ادھر پنجاب میں اپوزیشن لیڈر اور مریم نواز کے چچا زاد بھائی حمزہ شہباز کے خلاف دو الگ الگ الزامات میں انھیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے اور انھیں دو اکتوبر کو احتساب عدالت میں دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

لاہور میں مریم نواز اور شریف خاندان کے دیگر اراکین کے خلاف سماعت کے دوران بھی نواز شریف کی اپیل پر کارروائی گفتگو کا موضوع رہی اور کمرہ عدالت میں مسلم لیگ سے تعلق رکھنے والے افراد اس پر تبادلہ خیال کرتے رہے۔

مریم نواز اور یوسف عباس نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو بھی کی۔ مریم نواز نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ نہ تو گھر کے کھانے کی درخواست کرنی ہے نہ ہی انھیں کوئی گلہ ہے۔ مریم نواز کے مطابق انھوں نے ہفتہ بھر جیل کا کھانا کھایا ہے

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

آپ کی راۓ