
جیو قائد کے ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف پلان بی کا آغاز ہو چکا ہے پلان اے عمران خان کو لانا اور پلان بی اس سے جان چھڑوانا ہے ذرائع یہ بتا رہے ہیں کہ پلان بھی شروع ہو چکا ہے کیونکہ جو امیدیں لگائی گئیں تھیں ان امیدوں پر یہ حکومت پورا نہیں اتر سکی الٹا ملک میں ہر سطح پر مایوسی نے جنم لیا ہے ابھی تک ذرائع ایک قومی حکومت کے قیام کا عندیہ دے رہے ہیں یہ پلان بھی اکتوبر کے آخر میں اپنی مکمل آب و تاب پر ہوگا اور نومبر سے فروری تک کوئی فیصلہ سامنے آنے کا اشارہ دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ کہاں ہو رہے ہیں اس سے بالا نظر جب ملک نہ چل سکے تب تھینک ٹینک مشاورت سے کام لیتے ہیں اور پھر دیکھا گیا ہے کہ کوئی نہ کوئی تحریک شروع ہو جاتی ہے ابھی بھی ایسا کچھ ہونے جا رہا ہے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...