ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے 87 سالہ ضعیف العمر نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی

1556

ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے 87 سالہ ضعیف العمر نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی ہے۔87 سالہ ضعیف شخص کی پوتی نیز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دادا کے کانووکیشن کی تصاویر شئیر کیں جس میں ان کے دادا نے سر پر کیپ اور گاؤن زیب تن کیا ہوا تھا جس پر انہوں نے کیپشن لکھا کہ’میرے دادا نے 87 سال کی عمر میں ’انگلش لینگویج ٹیچنگ‘ کی ڈگری حاصل کی ہے‘۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ